Worksheet for Translation of Urdu to English Paragraphs Online free. Attempt the Sentences interpretation and Submit your answer in your Text box. Translate into English
.میں کلاس میں داخل ہوتا ہوں۔ جب میں کلاس میں حاضر ہوتا ہوں تو سب بچے مجھے سلام کہتے ہیں۔
میں انکو ہمیشہ نصیحت کرتا ہوں۔
میں انکو ہمیشہ اچھے کام کرنے کی نصیحت کرتا ہوں۔
میں انکو سچ بولنے کی نصیحت کرتا ہوں اور جھوٹ بولنے سے منع کرتا ہوں۔
میں بچوں کے کام چیک کرتا ہوں۔
پھر ہر بچے کو ایک ایک کرکے شاباش دیتا ہوں۔
بچے سوال حل کرتے ہیں۔ کچھ بچے چنوں شہر سے تعلق رکھتے ہیں جبکہ کچھ بچے شہر سے باہر کے ہیں۔
میں سخت کام کرنے پر یقین رکھتا ہوں۔
تیز گاڑی چلانا ایکسیڈینٹ کا باعث بنتی ہے ۔
بچے گاڑیوں کا پیچھا کرتے ہیں جو کہ کافی خطرناک ہوتا ہے ۔ اور جان لیوا بھی۔ ہم سب ایک دوسرے سے اچھا سلوک کرتے ہیں۔
جب مجھے ضرورت ہوتی ہے تو میں اپنے دوست کو کال کرتا ہوں۔
بچے میرے سوالوں کا جواب دیتے ہیں۔
میں انکا ٹیسٹ لیتا ہوں۔
چور اگر چوری کرتا ہے تو اس کو پویس گرفتار کرلیتی ہے ۔
برے لوگ دوسروں پر الزام لگاتے ہیں بغیر کسی ثبوت کے ۔
درج ذیل پیراگراف کی انگلش بنائیں ۔میں کلاس میں داخل ہوا۔ جب میں کلاس میں حاضر ہوا تو سب بچوں نے مجھے سلام کیا۔
میں نے انکو ہمیشہ نصیحت کی۔
میں نے انکو ہمیشہ اچھے کام کرنے کی نصیحت کی۔
میں نے انکو سچ بولنے کی نصیحت کی جبکہ جھوٹ بولنے سے منع کیا۔
میں نے بچوں کے کام چیک کیئے۔
پھر ہر بچے کو ایک ایک کرکے شاباش دی ۔ بچوں نے سوال حل کئے۔
کچھ بچے چنوں شہرے سے تعلق رکھتے تھے جبکہ کچھ بچے شہر سے باہر کے تھے۔ میں سخت کام کرنے پر یقین رکھتا تھا۔
تیز گاڑی چلانا ایکسیڈینٹ کا باعثبنتی ہے ۔
بچے گاڑیوں کا پیچھا کرتے تھے جو کہ کافی خطرناک ہوتا ہے ۔ اور جان لیوا بھی۔
ہم سب ایک دوسرے سے اچھا سلوک کرتے تھے۔
جب مجھے ضرورت ہوئی تو میں اپنے دوست کو کال کر لیتا تھا۔
بچوں نے میرے سوالوں کا جواب دیا۔
میں نے انکا ٹیسٹ لیا۔
چور اگر چوری کرتا تو اس کو پویس گرفتار کرلیتی تھی۔
برے لوگ دوسروں پر الزام لگاتے تھے بغیر کسی ثبوت کے ۔
جب میں ورزش کرنے جاتا ہوں تو میرا دوست میرا وہاں پہلے سے ہی انتظار کر رہا ہوتا ہے ۔ ہم اکثر مل کر سیر کرتے ہیں اور ڈھیر ساری باتیں کرتے ہیں۔
ہمارا یہ روز کا مشغلہ ہے کہ ہم ہر روز سیر کو جاتے ہیں وہاں جا کر ہم ٹھنڈی اور تازہ ہوا کا مزہ لیتے ہیں۔
ہم اس سیر کی وجہ سے سارا دن توانا رہتے ہیں۔ ورزش اور سیر ہمیں توانا رکھتی ہے ۔
ہم سیر کرنے کی وجہ سے فٹ رہتے ہیں۔
ہمارے اندر انرجی آ جاتی ہے ۔
ہم سارا دن کا کام بنا تھکن کے کرتے ہیں ۔
ہمارے ساتھ کام کرنےوالے بھی حیران ہوتے ہیں کہ ہم اتنا سارا کام کر کیسے لیتے ہیں ؟
تم ہر روز کہاں جاتے ہو؟ علی اسے کیوں دیکھتا ہے ؟
وہ وہاں آتی کیوں ہے ؟
ہم اسے کئی بار دیکھ چکے ہیں۔
اس نے بھی ہمیں دیکھ لیا تھا۔ میں نے تو اسے پہلے سے ہی دیکھا ہوا تھا۔
وہ بہت ہی دور سے آئے تھے۔
تم کتنی دور سے آئے ہوئے ہو؟
اس دن آپ نے کتنی دیر تک کام کیا؟
تم نے سارا دن کیا کھایا؟
اس کے علاوہ اور کیا کھایا؟
آپکے پاس اور کیا کیا ہے ؟
ہم نے اس سے ایسی بات ہی کیوں کی؟
وہ رستے میں جاتے ہوئے تھک جاتا ہے ۔
تم کتنی دیر سے برتن دھو رہی ہو؟ تم کہاں جاو گے ؟
برتن دھونے کے بعد کیا کرو گی ؟
اس کے اور کیا کیا کرو گے ؟
سلیم کتنا اونچا ہے ، وہ کتنا اونچا کودتا ہے ؟
تم کتنی دیر میں واپس آو گے ؟
تم کتنی دیر تک یہ کام کرو گے ؟
وہ کافی دیر یہ کرتا رہا ۔
تم بیٹھے رہو۔
وہ بیٹھا رہا۔ ہم کھانا کھاتے رہے ،
وہ کپڑے سیتا رہا۔ ہم انتظار کرتے رہے ،
ہم نے ٹی وی دیکھا۔
ہم اکثر اکھٹے ٹی وی دیکھتے رہتے ہیں ،
وہ سوتا رہتا ہے ۔
وہ دور ہے ۔
وہ دور سے آ رہا ہے ۔
یہ سکول کتنی دیر تک کھلا ہے ؟ یہ دوکان کب تک کھلی ہے ؟
آپ یہاں کتنی دیر تک کھڑے ہو؟
آپ یہاں سے کہاں جاو گے ؟
سکول کا بند ہونے کا وقت کیا ہے؟
آپ دیر تو نہیں کرو گے ؟
تم کتنی دیر تک میرا انتظار کر سکتے ہو؟
کیا تمہیں گاڑی چلانی آتی ہے ؟
کیا تم یہ موبائل چلا سکتے ہو؟
کیا تمہیں کمپیوٹر چلانا آتا ہے؟
تم تیر سکتے ہو؟
تم کتنی دیر تیر سکتے ہو؟
تم نے آخری بار کب کار چلائی تھی؟
اس نے تمہیں آنے سے پہلے کیا بتایا تھا ؟
ہم نے اس کو کہاں سے پایا تھا ؟
یہ تصویر کہاں کی ہے ؟
تمہیں کیا لگتا ہے ؟
وہ اس وقت کیا محسوس کر رہا ہے ؟
کیا تمہیں ان میں سے کچھ آتا ہے ؟
میں یقین بھی نہیں کر سکتا کہ تم ایسا کرو گے ۔
زرا سوچو اگر اس کی جگہ کوئی اور ہوتا تو ؟
تم مجھے مت دیکھو۔
اس کو دھیان مت بٹاو۔
سامنے نظر رکھو۔
کام پر دھیان دو ۔
یہ تو بہت مشکل ہے ۔
تم ہفتے میں کتنی بار باہر سے کھانا کھاتے ہو؟ تم ایک دن میں کتنی بار کھانا کھاتے ہو؟ وہ ایک منٹ میں کتنے کر لیا ہے ؟ تم دس دن میں کتنا کام مکمل کر سکتے ہو؟ میں ہفتے میں کافی دفع یہاں آتا ہوں
وہ ہفتے میں ایک بار ہی آتا ہے ۔
ہم ہفتے میں دو بار لازمی آتے ہے ۔
کچھ زیادہ نہیں
بہت تقریبا سارا ہی ۔
تم تین گھنٹے میں کتنے سوال حل کر سکتے ہو؟
تم نے آخری بار کب یہ کھایا تھا ؟
تم نے آخری بار کہاں کھایا تھا ؟
تم نے آخری بار اسے کب دیکھا تھا ؟
تم نے آخری بار کہاں ملاقات کی تھی؟
تم نے آخری بار اس کو کیا کہا تھا ؟
چائے میں چینی بہت زیادہ ہے ۔ آپ چائے میں کتنی چینی لیتے ہو؟
آپکو چائے میں چینی کتنی پسند ہے ؟
آپ چائے میں کتنے چمچ چینی کے ڈالتے ہو؟
آپ کتنا دود پیتے ہو؟
آپ کتنے میں یہ بائک بیچتے ہو؟
آپ کتنے میں یہ بائک خریدو گے ؟
آپ کتنے گلاس پانی پیتے ہو ؟
آپ کتنا دور پیدل چلتے ہو؟
آپ کتنا زیادہ لکھ لیتے ہو؟
آپ کتنے دن میرا انتظار کر سکتے ہو؟
وہ سائکل کتنے میں آتی ہے ؟
یہ موبائل کتنا کا لیا تھا آپ نے؟
تم اب تک کتنے لوگوں کو دھوکہ دے چکے ہو؟
تم اب تک کتنی فلمیں دیکھ چکے ہو؟
تم اب تک کتنے لوگوں سے مل چکے ہو؟
کیا تمہاری ان سے بات طے ہو گئی ہے ؟
ہم کتابیں دیتے ہیں ، ہم آن لائن کلاسز دیتے ہیں ،
میں نے آپکو پیسے بھیج دیے ہیں ۔
آپ اس کے کتنے پیسے لوگے ؟
کیا تم اس میں سے کچھ کم کرو گے ؟
تم اس کا حساب دو گے کیا ؟
یہ پنسل پکڑا دو زرا۔
یہ اس کو دے آنا۔
جاتے ہوئے مجھے بتا دینا
اسے ملنے سےپہلے مجھے خبر لازمی دینا۔
کیا تم یہ سیب کھاو گے ؟
آپکے پاس کتنے پیسے ہیں ؟
بالوں کی حجامت کس مدت میں کرواتے ہو؟
کیا یہ آلو ہیں ؟
یہ ٹماٹر کس بھاو سے مل رہے ہیں ؟
تم کس رفتار سے چلتے ہو؟
تم کتنا جلدی آ سکتے ہو؟
وہ کتنا اونچا بول لیتا ہے ؟
تم کتنا اونچا چڑھ سکتے ہو؟
تم کتنی بار سیڑھیاں چڑھ سکتے ہو؟
تم دن میں کتنی مرتبہ چھت پر جاتے ہو؟
Translation Practice Worksheet, Translation Exercises Pdf, English Texts for Translation Exercises, Free Translation Practice Test, Urdu to English Translation Exercises Pdf, English to Spanish Translation Exercises With Answers Pdf, Translation Exercises English to Urdu, Practice Translation ,learn English Exercises, Solve English Exercises Online, Translate the Paragraph Into English, English to Hindi Translation, English to Urdu Translation, Learn English ,best English Teacher, Online Worksheet for Translation Into English, English Sentences Exercise.