Wed. May 31st, 2023

Learn EA English Online

EA English Contact

Take online Classes with Emran Ali Rai and team EA. We teach Online On WhatsApp Number 03055970965 Learn English Online With Urdu. We Provide one-on-One Classes on ZOOM, BOTIM, Skype. Learn Online English Classes With Emran Ali Rai on WhatsApp Number 03055970965

ہر روز ایک گھنٹہ کلاس ہوتی ہے ، اور کلاس صرف ایک وقت ایک سٹوڈینٹ کو ہی دی جاتی ہے ۔ کلاس میں دوسرا سٹوڈینٹ شامل نہیں ہوتا۔ پوری توجہ کے ساتھ پڑھاتے ہوئے ہم طالب علم کو روز کا کرنے کا کام بھی دیتے ہیں تاکہ اس کو فکر ہو کہ وہ کام چیک کیا جائے گا، یاد کرنے والا کام یاد کروا کر سنا جائے گا، پریکٹس کروایا جانے والا کام دوران کلاس مشق سے کروایا جائے گا، انگلش سکھاتے ہوئے ہم وٹس پرپورا ایک گھنٹہ کال لیتے ہیں اور آڈیو یا وڈیو کال پر ہم طالب علم کو میسج پر بھی بھیجتے ہیں جو پڑھا جانے والا ہوگا۔ جس سبق کی سمجھ نہیں آتی اس کو دہرایا جاتا ہے اور ہر بار مختلف طریقہ سے بتایا جاتا ہے تاکہ طالب علم اس کو سمجھ سکے ۔ مزید رہنمائی اور معلومات کے لئے نیچے دیا گیا فارم پر کر دیں اور ہمارا نمائندہ آپ سے خود ہی رابطہ کر ے گا۔

کلاس لینے کے لئے نیچے دیئے گئے فارم کو بھریں اور سب سے آخری والا حصہ میں چیک لازمی لگائیں۔

EA English Academy Student Admission form

گرائمر کا ٹیسٹ دینے کے لئے یہاں کلک کریں۔

QUIZ START

About Us

Emran Ali Rai is an online teacher on YouTube and English ea website. He is managing all this work alone. Loads of work is done enthusiastically. But a few days ago, someone hacked the website and all the work since last 5 years gone rotten. But he is still in passion to work again.

Why Choose Us

Madam aroosa is my second hand since I am on this platform.